تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:0

ا مریکا میں شٹ ڈاوٴن کابحران پیچیدہ ہو گیا

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکا میں شٹ ڈاوٴن کابحران پیچیدہ ہو گیا ہے۔شٹ ڈاوٴن میں 2 گھنٹے سے کم وقت رہ گیا ہے، امریکی سینیٹ نے ایوان نمائندگان کے منظور کر دہ دو بل مسترد کر دیا ہے۔اوباما ہیلتھ کئیر قانون پر ایوان اور سینیٹ میں اختلاف برقرار ہے۔ایوان نمائندگان ہیلتھ کئیر کو بل میں شامل کرنے پر راضی نہیں۔اختلاف ختم نہ ہو سکا تو17 سال بعد دوبارہ شٹ ڈاوٴن ہو جائے گا۔شٹ ڈاوٴن کی صورت میں کئی سرکاری دفاتر بند ہو جائیں گے۔ 8لاکھ ملازمین تنخواہوں سے محروم ہوجائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.