تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 12:28

اٹلی کے جزیرے سسلی کے قریب کشتی الٹنے سے 50 افراد ہلاک

جیو نیوز - روم…اٹلی کے جزیرے سسلی کے قریب کشتی الٹنے سے 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ اٹلی کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق پناہ گزین کی کشتی آگ لگنے کے بعد سمندر میں الٹ گئی، حادثے میں 50 افراد جان سے گئے، جن میں دو بچے اور کئی خواتین بھی شامل ہیں، 120 افراد کو ریسکیو کرلیاگیا ہے، کشتی میں 5 سو افرادسوار تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.