تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:3

امریکا کامشن طیارہ کولمبیا کے قریب گر کر تباہ ، 4 مسافر ہلاک

جیو نیوز - نیویارک…امریکا کے حکومتی نگرانی مشن کا طیارہ کولمبیا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ، 4 مسافر ہلاک ہوگئے۔کولمبیا ملٹری ذرائع کے مطابق طیارہ میں 5 امریکی اور ایک پنامامہ کا مسافر بھی سوار تھا، جو منشیات فروشوں کی نگرانی پر تعینات تھے ، طیارہ حادثہ میں ایک شخص محفوظ رہا ، ملٹری نے بچ جانے والے شخص کی شناخت ظاہر کرنے سے انکار کردیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.