تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 0:28

اقوام متحدہ کی نگرانی میں شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کا عمل جاری

جیو نیوز - اقوام متحدہ… اقوام متحدہ کی نگرانی میں شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کا عمل جاری ہے، اقوام متحدہ کے اعلامیے کے مطابق شام کے کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کے سلسلے میں پہلے دن ماہرین نے میزائیل وارہیڈ، ایریل بم اورکیمیل مکس کرنے والے آلات تباہ کردیے۔ بین الاقوامی نگرانی میں شامی حکام نے کٹنگ ٹارچ اور اینگل گرائنڈرز کے ذریعے کئی کیمیائی ہتھیاروں اور آلات کو ناکارہ بنادیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.