تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:55

مصر میں حکومت مخالف مظاہرے ،ایک روز میں 50 افراد ہلاک

جیو نیوز - قاہرہ…مصر میں اتوار کے روز حکومت مخالف مظاہروں میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ وزارت صحت کے ایک اعلیٰ عہدیدارکے مطابق 45 افراد دارالحکومت میں جب کہ چار قاہرہ کے جنوب میں ہلاک ہوئے۔ تقریباً 250 افراد زخمی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.