تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 11:32

چین میں سمندری طوفان فیٹو سے نظام زندگی درہم برہم

جیو نیوز - بیجنگ…چین میں سمندری طوفان فیٹو نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ فوجان صوبے میں طوفان کے باعث تیز ہواوٴں اور بارش نے ریلوے اور فضائی نظام کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ فیٹوسے2 افراد ہلاک ہوگئے، متعدد گھر تباہ اور سیکڑوں افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.