تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:29

آذربائیجان میں صدارتی انتخاب، الہام علی ایف کی فتح یقینی

جیو نیوز - باکو…آذربائیجان میں ہونے والے صدراتی انتخابات میں الہام علی ایف تیسری بار صدر منتخب ہو گئے۔حکام کے مطابق ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی گھنٹوں میں ہی الہام علی ایف کو پچاسی فیصد ووٹوں کی برتری حاصل تھی۔ ووٹنگ کی شرح تقریباً اسی فیصد رہی جس میں الہام علی ایف کو بھاری اکثریت سے مسلسل تیسری بار فتح حاصل ہوئی، ایک دہائی پہلے اپنے والد حیدرعلی ایف کے بعد اقتدار میں آنے والے صدر نے جہاں آذربائیجان کی معیشت کو مستحکم کیا وہیں انھیں کچھ معاملات پر مخالفت کا سامنا بھی رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.