تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:28

برطانیہ : جلائے جانے والے پاکستانی خاندان کے چارافرادکی نمازجنازہ

جیو نیوز - لندن…برطانیہ کے علاقے لیسٹر میں گھرکومبینہ طورپر آگ لگاکر موت کے گھاٹ اتارے گئے چارافرادکی نمازجنازہ میں ہزاروں افرادنے شرکت کی ۔لیسٹرکے علاقے اسپنی ہلز میں خاتون اور اسکے تین بچوں کی نمازجنازہ میں سات ہزار سے زائدا فراد شریک ہوئے۔اپنی اہلیہ شہنیلافاروق اور بچوں ،زینب،جمیل اور بلال کی نمازجنازہ کے موقع پر لوگوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر محمدتوفیق نے کہا کہ ان کا دل خون کے آنسو رو رہاہے۔جاں بحق افرادکی تدفین اگلے ہفتے ڈبلن میں ہوگی۔ڈاکٹر فاروق الستاررڈبل پہ میں نیوروسرجن ہیں اور13ستمبرکو ان کے گھرکوآگ لگانے میں مبینہ طورپرملوث 7افرادپرالزامات عائدکیے جاچکے ہیں۔لیسٹرکے علاقے اسپنی ہلز میں خاتون اور اسکے تین بچوں کی نمازجنازہ میں سات ہزار سے زائدا فراد شریک ہوئے۔اپنی اہلیہ شہنیلافاروق اور بچوں ،زینب،جمیل اور بلال کی نمازجنازہ کے موقع پر لوگوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر محمدتوفیق نے کہا کہ ان کا دل خون کے آنسو رو رہاہے۔جاں بحق افرادکی تدفین اگلے ہفتے ڈبلن میں ہوگی۔ڈاکٹر فاروق الستاررڈبل پہ میں نیوروسرجن ہیں اور13ستمبرکو ان کے گھرکوآگ لگانے میں مبینہ طورپرملوث 7افرادپرالزامات عائدکیے جاچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.