تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 7:17

عراق میں دھماکا،9 افراد جاں بحق، 19 زخمی

جیو نیوز - بغداد…عراق میں نماز عید کے اجتماع میں دھماکے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق دھماکا عراق کے شمالی شہر کرکوک میں اس وقت ہوا جب بڑی تعداد میں لوگ نماز عید کے بعد مسجد سے باہر آرہے تھے،دھماکے میں9 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.