تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 19:8

پارکنگ فیس ادا نہ کرنے پر لندن میں ہیلری کلنٹن پر جرمانہ

جیو نیوز - لندن…سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن کو پارکنگ فیس ادا نہ کرنے لندن میں جرمانہ کر دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہلیری کلنٹن نے سنٹرل لندن کی پارکنگ میں گاڑی کھڑی کی اور فیس ادا نہیں کی، جس پر سابق امریکی وزیرِ خارجہ کو اسّی پاوٴنڈ کا جرمانہ کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.