23 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 14:39
بشپ آف لمبرگ شاہ خرچیوں کے اسکینڈل میں ملوث ہونے پرمعطل
جیو نیوز - ویٹی کن سٹی…بشپ آف لمبرگ شاہانہ اخراجات کے اسکینڈل میں ملوث ہونے پرمعطل کردئے گئے ہیں،بشپ آف لمبرگ کو پوپ فرانسس نے معطل کیا ہ،جرمنی کے بشپ فرانزپیٹر تیبارطزکی معطلی کاحکم ویٹی کن سے جاری کیاگیاہے۔