تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 3:16

جارجیا کے انتخابی جلسے کانسرٹ بن گئے

جیو نیوز - جارجیا…جارجیا میں بھی انتخابی جلسوں پر پاکستانی رنگ چڑ گیا۔ کانسرٹس کے عوام کو صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے پر زور دیا جارہا ہے۔جارجیا میں صدارتی انتخابات کی مہم آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔ دوبار صدر رہنے والے میکائیکل ساکاشولی کی صدارت ختم ہونے کو ہے۔صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے سب سے مضبوط امیدوار نے تبلیسیا میں اپنے جلسے نما کانسرٹ میں ڈانس کرکے اپنے ووٹرز کو خوب محضوظ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.