تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 10:28

بغداد میں 10 سے زائد کار بم دھماکے،ہلاکتوں کی تعداد39 ہوگئی

جیو نیوز - بغداد…عراق کا دارالحکومت بغداد آج پھر بم دھماکوں سے گونج اٹھا، 10 سے زائد کار بم دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 39 ہوگئی۔ حکام کے مطابق کار بم دھماکے دارالحکومت میں مختلف مقامات پر ہوئے جن میں 39 سے افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حالیہ ہلاکتوں کے بعد رواں ماہ کے دوران عراق میں پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.