28 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 7:40
تھائی لینڈمیں سڑک کے کنارے نصب بم کا دھماکا،3 افراد ہلاک
جیو نیوز - بنکاک…تھائی لینڈمیں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں افراد کا تعلق بم ڈسپوزل اسکواڈ سے تھا۔