تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 نومبر 2013
وقت اشاعت: 3:56

نیو جرسی میں مسلح شخص کی شاپنگ سینٹر میں فائرنگ

جیو نیوز - پیرامس…امریکی ریاست نیوجرسی میں مسلح شخص نے ایک شاپنگ سینٹر میں فائرنگ کی جس کے بعد فوری طور پر لیس بھی وہاں پہنچ گئی جہاں فائرنگ کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی کوششکر رہی ہے،ایک غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق پولیس نے مسلح شخص پرجوابی فائرنگ بھی کی ہے تاہم ابھی ملزم گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.