تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:46

ممبئی: عمارت میں آتشزدگی، 4 افراد ہلاک، 6 زخمی

جیو نیوز - ممبئی…ممبئی میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ ممبئی کی ایک عمارت میں پیش آیا جس میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.