تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:2

بارک اوباما بے ایمان اور ناقابل اعتبارہیں؛ سروے

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی صدر بارک اوباماکی مقبولیت کم ترین سطح تک جاپہنچی، کوئنی پیاک یونیورسٹی کی جانب سے کرائے گئے سروے کے مطابق امریکیوں کی بڑی تعدادنے صدراوباماکوبے ایمان اور ناقابل اعتبار قرار دیا ہے، 54 فیصد شہریوں نے بارک اوباما کی صدارت کو مایوس کن قرار دیا جبکہ 39 فیصد شہری بارک اوباما کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.