تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:47

مصر میں 3ماہ سے جاری ایمرجنسی اٹھانے کا اعلان

جیو نیوز - قاہرہ …مصر کی عدالت نے ملک میں 3 ماہ سے جاری ایمرجنسی اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔عدالتی حکم کے مطابق ایمرجنسی ہٹانے جانے کے بعد بھی رات کے کرفیو کا نفاذ جاری رہے گاتاکہ کسی بھی ممکنہ خراب صورتحال سے بچا جا سکے۔مصر میں ایمرجنسی اور رات کا کرفیو 14 اگست سے نافذ کیا گیا تھا۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ایمرجنسی اٹھانے کا خیر مقدم کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.