تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 نومبر 2015
وقت اشاعت: 0:5

یرغمالیوں کو ایک ایک گولی ماری جارہی ہے، برطانوی میڈیا

جیو نیوز - پیرس......برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بٹاکلان کنسرٹ ہال میں یرغمالیوں کوایک ایک کرکےگولیاں ماری جارہی ہیں۔ بٹاکلان کنسرٹ ہال میں دہشت گردوں نے100افرادکویرغمال بنایا ہوا ہے۔

کنسرٹ ہال میں 100 افراد کو کئی گھنٹوں سے یرغمال بنایا ہواتھا۔ جنہیں ایک ایک کرکے ہلاک کیا جارہا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق باہر نکلنے کا محفوظ راستہ نہ دیئےجانے پر دہشت گردوں نے لوگوں کو مارناشروع کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.