تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 نومبر 2015
وقت اشاعت: 2:43

مشتبہ افراد کو روکنے کیلئے سرحد سیل کردی ہے، فرانسیسی صدر

جیو نیوز - پیرس......تھیٹرمیں صورتحال پرقابوپائےجانےکےچندہی لمحےبعد فرانس کےصدر اولوند اپنی کابینہ کےبعد اہم اراکین کےساتھ اس مقام پرپہنچ گئے۔

قوم کےنام پیغام میں صدراولوندکاکہناتھاکہ فوج بلالی گئی ہےتاکہ ایسےمزیدحملےروکےجاسکیں ۔صدراولوندنےکہاکہ فوج بلائی گئی ہےتاکہ سیکیورٹی اہلکاروں پرعوام کااعتمادقائم رہے۔

انہوں نے بتایاکہ سرحدسیل کردی گئی ہےتاکہ مشتبہ افرادکےآنےجانے کوروکاجائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.