تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 نومبر 2015
وقت اشاعت: 17:15

پیرس پر حملہ غیر منظم تیسری عالمی جنگ ہے، پوپ فرانسس

جیو نیوز - ویٹی کن ......پیرس میں دہشت گردی کے واقعات پر پوپ فرانسس کا بیان بھی سامنے آیا ہے،بیان میں پوپ کا کہنا ہے کہ پیرس پر حملہ ایک غیر منظم تیسری عالمی جنگ ہے،ان حملوں کی کوئی مذہبی یا انسانی توجیح ممکن نہیں ۔

ویٹی کن سٹی سے جا ری ایک بیان میں پوپ فرانسس کاکہنا ہے کہ فرانس ہونے والے حملے کو غیر انسانی حملوں پر لرز کر رہ گئے ہیں۔ان حملوں کی کوئی مذہبی یا انسانی توجیح ممکن نہیں ہے۔پوپ نے واقعے کے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی اظہار ہمدردی بھی کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.