تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 نومبر 2015
وقت اشاعت: 18:36

پیرس، میموریل کی جگہ پھرفائرنگ ،ایک ہلاک،بھگدڑ مچ گئی

جیو نیوز - پیرس......پیرس دہشت گردی میں ہلاک ہونے والوں کی یاد گار پر پھول رکھنے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

امریکی ٹی وی کے مطابق فائرنگ کےباعث پھول رکھنےکی جگہ پربھگدڑمچ گئی اوروہاں موجود لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ہلاک ہونے والے شخص کی فوری طورپر شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.