تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 نومبر 2015
وقت اشاعت: 18:36

پیرس حملوں کے مشتبہ ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلی،فرانسیسی حکام

جیو نیوز - پیرس......فرانسیسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پیرس حملوں کے مشتبہ ماسٹر مائنڈ کو شناخت کرلیا،بلجیم کے شہری عبدالحامد نے پیرس حملوں کا مبینہ حکم دیا۔

تفتیشی حکام نے کہا ہے کہ پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ بلجیم کےعبدالحامد کی تصویر سامنے آگئی ہے،جبکہ وہ خود شام میں ہے، بلجیم میں پولیس نے مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.