تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 نومبر 2015
وقت اشاعت: 19:47

صدر اوبامہ دورہ ایشیاء کے پہلے مرحلے میں منگل کو منیلا پہنچیں گے

جیو نیوز - منیلا........ امریکا کے صدر باراک اوباما اپنے دورہ ایشیاء کے پہلے مرحلے میں منگل کو فلپائن کے درالحکومت منیلا پہنچیں گے۔

باراک اوباما کے ایشیاء کے دورے کا مقصد امریکا کے بطور ’’پیسفک پاور‘‘ ہونے کا جائزہ لینا بھی ہے جبکہ صدر اوباما اس دوران منیلا میں ایک عالمی کانفرنس میں شرکت بھی کریں گے۔

صدر اوباما ایشیائی رہنماوئوں سے شام ‘ داعش اور عراق کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.