تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 نومبر 2015
وقت اشاعت: 19:47

چین میں کوئلے کی کان میں آگ لگ گئی، 21 کان کن ہلاک

جیو نیوز - بیجنگ.......چین میں کوئلے کی کان میں لگنے والی خوفناک آگ 21 افراد کی زندگیاں نگل گئی۔صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر جگزی میں واقع کوئلے کی کان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

خوفناک آگ نے کان کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ 38 میں سے 16 کان کن جان بچانے میں کامیاب ہوگئے جبکہ 21 کان کن ہلاک ہوگئے اور ایک لاپتا ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.