تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 نومبر 2015
وقت اشاعت: 5:32

امریکا:ریاست لوزیانا میں دو مسلح افراد کی فائرنگ ، 16 افراد زخمی

جیو نیوز - نیویارک.........امریکی ریاست لوزیانا کےشہر نیو اورلینز میںدو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 16 افراد کو زخمی کر دیا۔

یہ واقعہ گزشتہ شام نیو اورلینز کے ایک میدان میںپیش آیا،جہاں ایک گانے کی فلم بندی جاری تھی ،اوروہاں500افراد موجود تھے۔

عینی شاہدین کے مطابق دومسلح افرادوہاں آئے اور مجمع پر فائرنگ کر دی جس میں16 افراد زخمی ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.