تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 نومبر 2015
وقت اشاعت: 17:34

روس کے وزیر خارجہ نے دورہ ترکی منسوخ کردیا

جیو نیوز - ماسکو...... روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے دورہ ترکی منسوخ کردیا ہے،ایک عرب ٹی وی کے مطابق استنبول کادورہ بدھ کے دن کرنا تھا۔

دورہ منسوخ کرنے کے ساتھ روسی وزیر خارجہ نے ہدایت جا ری کہ ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ہے،روسی شہری ترکی کےسفرسےگریزکریں۔

قبل ازیں ترک صدر طیب اردوان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس طلب کیا گیا ہےجس میںترک وزیراعظم،افواج کےسربراہان، اور وزراءشرکت کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.