تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 نومبر 2015
وقت اشاعت: 10:59

آر ایس ایس بھارت کی سب سے بڑی دہشتگرد تنظیم ہے، سابق آئی جی مہاراشٹر

جیو نیوز - نئی دہلی......سابق بھارتی پولیس افسر ایس ایم مشرف کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس بھارت کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے، جس نے 17واقعات میں بم دھماکے کیے۔

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق آئی جی ایس ایم مشرف کا مزید کہنا ہے کہ آر ایس ایس کے کارکن دہشت گردی کے ایک درجن سے زائد مقدمات میں ملوث ہیں،بھارت میں عدم برداشت نئی بات نہیں ، بھارت شروع دن سے اس کا شکار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.