تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 20:36

لاس اینجلس میں فائرنگ،12افرادہلاک،20 زخمی

جیو نیوز - واشنگٹن.......لاس اینجلس میں فائرنگ سے 12 افراد کی ہلاکت اور 20کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔امریکی شہر لاس اینجلس میں فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

امریکی میڈیاکے مطابق حملہ آور آرمی یونیفارم پہنچے ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تعداد 3 ہوسکتی ہے۔پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے اور فائرنگ کرنے والے افراد پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.