تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 7:32

روس،مشرقی پہاڑی علاقے میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج

جیو نیوز - ماسکو .....روس کے مشرقی پہاڑی علاقے میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، سڑکیں اورشاہراہیں برف سے ڈھک گئیں اور گاڑیاں برف میں پھنس گئیں، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ،

روس کے محکمہ موسمیات نے مزید برفباری کی پیش گاری کی ہے، انتظامیہ نے برف جمع ہونے کے باعث کئی رابطہ سڑکوں کو بند کر دیاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.