تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 17:16

چین 2030تک 110 جو ہر ی ری ایکٹرز کا حا مل ملک بن جا ئیگا

جیو نیوز - بیجنگ.........چین 2030تک 110فعا ل جو ہر ی توا نا ئی کے ری ایکٹرز کا حا مل پہلا ملک بن جا ئیگا۔

چین کی سب سے بڑ ی جوہری پلا نٹ تیار کر نے وا لی سر کاری کمپنی کی جا نب سے جمعہ کو جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 2020تک تیر ہویں پا نچ سا لہ منصو بے کے مطا بق چین جو ہری ری ایکٹرز سے 88گیگا واٹس جو ہری توا نا ئی بنا نے کے قا بل ہو جا ئیگا۔

منصو بے کے مطا بق چین اس مقصد کیلئے 500ارب یوان مختص کر یگا اور مقا می ٹیکنا لو جی کے استعمال سے 2016سے آ ئند ہ پا نچ سال تک ہر سال 6سے8ری ایکٹرز تعمیر کر یگا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ البتہ ابھی تک یہ تجو یز دی گئی ہے تا ہم اس پر منظوری بھی حاصل کر لی جا ئیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.