تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 1:32

لندن:پولیس کو حملے کی اطلاع دینے والا بھی مسلمان ہی تھا

جیو نیوز - لندن.....لندن کے ریلوےاسٹیشن پر چاقو سے حملہ کرنے والے 29 سالہ شخص سے تفتیش جاری ہے۔مسلم کمیونٹی کی جانب سے واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے ۔

ادھرپولیس کو حملے کی اطلاع دینے والا بھی مسلمان ہی تھا اس کا کہناہےکہ جب زخمی مدد کے لیے چلا رہا تھا تو سب جان بچا کر بھاگ رہے تھے ،ایسے میں اس نے فون کر کے پولیس کو بلایا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.