تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 15:15

ڈرون دہشتگردی کیلئے استعمال کئے جانے کا خدشہ

جیو نیوز - لندن ....... برطانوی ڈیٹیکٹو چیف انسپکٹر کولن اسمتھ نے خطرے کی گھنٹی بجادی وہ کہتے ہیں کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کا سب سے موثر ہتھیار ڈرون اب دہشتگردی کیلئے استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے۔


کولن اسمتھ کہتے ہیں کہ ڈرون طیارے دہشتگردی کیلئے استعمال کئے جاسکتے ہیں ،انہوں نے خدشے کا اظہار کیا کہ بازار میں باآسانی دستیاب چھوٹے ڈرونز کو دہشتگردی کیلئے جہازوں سے ٹکرایا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.