تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 7:32

بھارت میں ٹرین کے حادثے میں 13 افراد ہلاک

جیو نیوز - رام گڑھ .......بھارت میں ٹرین کے حادثے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ بھارتی مشرقی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع رام گڑھ میں پیش آیا جہاں تیز رفتار گاڑی ٹرین سے ٹکرا گئی، حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار ٹرین کے انجن میں گھس گئی۔

پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، گاڑی کو تین گھنٹے بعد انجن سے علیحدہ کیا گیا،واقع میں 5 عورتوں اور چار بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.