تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 16:43

چین؛ برف باری نے سیاحتی مقام کو اور دلکش بنا دیا

جیو نیوز - بیجنگ........چین کے صوبے جیانگشی میں برف باری نے سیاحتی مقام کو اور دلکش بنادیا،پہاڑوں،درختوں اور سڑکوں پر جمی برف کے حسین نظارے دیکھنے سیاح کھنچے چلے آئے۔

چین کے سیاحتی مقام پر دور تک برف ہی برف ہے،برف باری سے جھیل نے بھی سفید چادر اوڑھ لی ہے،درختوں پر جمی برف نے بھی ارد گرد کے ماحول کو اور خوبصورت بنا دیا ہے،موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں نے بھی ادھر کا رخ کر لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.