تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 18:19

یونان:تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سےگیارہ افراد لاک

جیو نیوز - ایتھنز..... یونان کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 11افرادہلاک ہو گئے ،جبکہ 36افرادکو زندہ بچا لیاگیا تاہم 13افراداب بھی لاپتہ ہیں۔

مرنیوالوں کی قومیت ، عمر اور جنس سے متعلق ابھی کوئی اطلاع موصول نہیں ہو سکی ،فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کی کشتی کو یونان کے مشرقی ساحل پر حادثہ پیش آیا ، 13 افرادلاپتہ بھی ہو گئے جن کی ہلاکت کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.