تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 20:19

برطانیہ :فراڈ کاملزم فیضان حمید چوہدری عدالت میں پیش

جیو نیوز - لندن......برطانیہ میں کروڑوں ڈالر کے فراڈ کے ملزم فیضان حمید چوہدری کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔24 سالہ فیضان کو فرانس میں گرفتار کرکے گزشتہ روز برطانیہ لایا گیا تھا۔

فیضان حمید چوہدری کو نومبر میں یورپی وارنٹ پر گرفتار کیا گیا تھا۔اس پر بینکوں سے فراڈ اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔فیضان حمید چوہدری کے خلاف برطانوی پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.