تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 16:8

مقبوضہ کشمیر میں بھی سرد موسم کے ڈیرے

جیو نیوز - سرینگر........ مقبوضہ کشمیر میں بھی سرد موسم نے ڈیرے ڈال لیے، برفباری سے لطف اٹھانے کے لیے لوگوں نے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا۔

مقبوضہ وادی میں شدید برفباری ہوئی، سیاح اور مقامی افراد کی بڑی تعداد تفریحی مقامات کا رخ کر رہی ہے۔

ادھر برفباری کی وجہ سے جموں کو سرینگر سے ملانے والی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی، سیاحتی مقام Gulmarg پر پانچ سے سات انچ تک برف رکارڈ گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.