تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 4:20

شام کے 70فی صد علاقے پر داعش کے قبضے کا دعویٰ

جیو نیوز - ماسکو...... روس نے شام کے 70فی صد علاقے پر داعش کے قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزیر دفاع کہتے ہیں شام میں داعش کےدہشتگردوں کی تعداد 60ہزار کے قریب ہے۔

روسی وزیر دفاع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گردوں کی کارروائیاں وسطی ایشیااورقفقازمنتقل نہ ہوجائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.