تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 7:15

لندن میں پولیس موبائل سے ساتھی کوفرار کرانے کی مبینہ کوشش

جیو نیوز - لندن.......لندن میں پولیس موبائل سے ساتھی کوفرار کرانے کی مبینہ کوشش کرنیوالے ایک ملزم کو پولیس نے گولی ماردی جبکہ چارملزموں کو گرفتارکرلیاگیاہے۔یہ کارروائی ووڈگرین علاقےمیں کی گئی ۔

عینی شاہدکاکہناہےکہ جس شخص کوگولی ماری گئی وہ گاڑی میں بیٹھاہواتھا۔ملزموں سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیاہے۔دوملزموں ارون اور عزت کو گرین کراؤن کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں ملزموں کےاعتراف جرم پر انہیں چودہ برس جیل بھیج دیا گیا۔اسکاٹ لینڈیارڈکاکہناہےکہ واقعہ کادہشتگردی سے تعلق نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.