تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 23:33

ٹرمپ امریکا کیلئے باعث شرمندگی ہیں، سعودی شہزادہ

جیو نیوز - ریاض.......سعودی عرب کے شہزادے الولید بن طلال اور فیس بک کے بانی نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی مذمت کی ہے۔

سعودی عرب کے ارب پتی شہزادے نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نہ صرف اپنی کمپنی بلکہ پورے امریکا کے لیے شرمندگی کا باعث ہیں۔

ادھر فیس بک کے بانی زکربرگ کا کہنا ہے کہ مختلف النسل لوگوں کا قیام ہی امریکا کی اصل طاقت ہے، امریکی شہریوں کو مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے ساتھ کھڑا رہنا چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.