16 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 5:17
امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے بیان پر قائم ہوں،ٹرمپ
جیو نیوز - نیویارک...... امریکی صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمند امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے امریکا میں داخلےپرپابندی سےمتعلق بیان پرقائم ہیں ۔
امریکی صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمندامیدواروں کے درمیان مباحثہ جاری ہے۔
صدارتی امیدواربننےکےریپبلکن خواہشمندڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ وہ مسلمانوں کےامریکامیں داخلےپرپابندی سےمتعلق بیان پرقائم ہیں ،جواب میں جیب بش نے کہا کہ ڈونلڈٹرمپ کامسلمانوں پرپابندی کامطالبہ بےنظمی پھیلانےکےمترادف ہے۔