تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 14:4

عراق میں داعش کے خلاف فوجی اہلکاروں کی تازہ ویڈیو جاری

جیو نیوز - بغداد.....عراق میں داعش کے خلاف فوجی اہلکاروں کی تازہ ویڈیو جاری کر دی گئی ہے ۔عرا ق کے محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں انبار صوبے میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

رواں ہفتے عراقی فورسز رامادی شہر پر فضائی حملے کر کے شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کیا تھا ، عراقی فضائی حکام کا کہنا ہے کہ سیکوریٹی فورسزاور امریکا کی مشترکہ فضائی کارروائی سے داعش کو بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.