تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 19:33

دبئی کے علاقے کرامہ میں ڈکیتی کرنے والا 6رکنی گروہ گرفتار

جیو نیوز - دبئی .......دبئی پولیس نے کرنسی ڈیلر کو لوٹنے والے ملزموں کو 24گھنٹے میں گرفتار کرلیا اور لوٹی رقم بھی برآمد کرلی ہے۔

دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق یورپی ممالک سے ہے، جنہوں نے بندوق کے زور پر منی ایکس چینج سے 10لاکھ درہم لوٹے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.