تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 3:49

نیویارک : شدید برف باری کے بعد سردی میں اضافہ

جیو نیوز - نیویارک...........امریکی شہر نیویارک میں رواں سال ریکارڈ تاخیر سے شروع ہونے والی برف باری نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے۔

نیویارک میں غیر متوقع گرمی کے بعد اچانک برف باری سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔

بفیلو شہر میں شدید برف باری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ سڑکوں پر برف کی تہہ جم گئی ہے جس کے باعث متعدد ٹریفک حادثات بھی رونما ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق نیویارک میں دسمبر کے ابتدا کے ساتھ ہی سرد موسم کا آغاز ہو جاتا ہے ۔ لیکن رواں سال برف باری ریکارڈ تاخیر سے شروع ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.