تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 4:43

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جیو نیوز - جکارتہ......انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کے گئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اتوار کے روز انڈونیشیا کے تیسرے بڑے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ ان زلزلوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0ریکارڈ کی گئی ۔ تاہم زلزلے کے نتیجے میںکسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

زلزلے کا مرکز ساحلی شہر تاراکان سے 34 کلومیٹر دور اور زیر زمین 22 کلومیٹر تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.