تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 8:5

نئی دہلی: بی ایس ایف کا چارٹر طیارہ گر کر تباہ،10افراد ہلاک

جیو نیوز - نئی دہلی.......بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بی ایس ایف کے چارٹرڈ طیارے کے حادثے میں10افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا سپر کنگ ایئرکرافٹ نئی دہلی کے علاقے دوارکا میں لینڈنگ کے دوران ایئرپورٹ کی بائونڈری وال سےٹکرا گیا، جس کے نتیجے میںاس میں آگ لگ گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق18فائر ٹینڈرز نے آگ پر قابو پایا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں پائلٹ اور ٹیکنیشن سمیت 10افراد ہلا ک ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.