تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 6:20

افغانستان خودکشدھماکہ، چھ امریکی فوجیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں

جیو نیوز - ڈیلاویئر...... امریکی ریاست ڈیلاویئر کے نیشنل گارڈ بیس میں افغانستان میں مرنے والے چھ فوجی اہلکاروں کی لاشیں منتقل کرنے کی تقریب ہوئی۔

اس موقع پر امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر سمیت اعلی فوجی حکام اور مرنے والوں کے لواحقین موجود تھے۔ امریکی فوجی اہلکار منگل کو بگرام ایئر بیس کے قریب ایک خود کش حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

فوجی اہلکار وں میںامریکی فضائیہ کی ایک خاتون افسر بھی شامل ہے۔ رواں سال افغانستان میں 20امریکی فوجی ہلاک ہوئےہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.