تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 10:37

فوجی اہلکاروں نے ایمازون کے جنگلات میں پھنسے دو سیاحوں کو بچا لیا

جیو نیوز - کولمبیا......کولمبیا کے جنگلات میں دو سیاح ہائیکنگ کے دوران بھٹک گئے تھے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیاحوں کی تلاش کا آپریشن شروع کیا گیا، فوجی اہلکاروں نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایمازون کے گھنے جنگلات سے انہیں ڈھونڈ نکالا۔

رپورٹ کے مطابق دونوں سیاح کی حالت اب بہتر ہے ۔ریسکیو کے دوران ایک سیاح کو سانپ کے کاٹے جانے کی وجہ سے طبی امداد دی گئی تھی۔ دونوں سیاحوں کا تعلق پولینڈ سے ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.