تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 19:48

امریکا نے اسلحے کی فروخت میں سب کو پیچھے چھوڑدیا

جیو نیوز - واشنگٹن.....امریکا نے اسلحے کی فروخت میں سب کو پیچھے چھوڑدیا۔ امریکی اسلحے کی فروخت میں ایک سال میں دس ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسلحے کی فروخت میں 35 فیصد اضافہ ہواہے۔2014ء میں امریکا نے 36ارب200کروڑکا اسلحہ فروخت کیا، جبکہ روس 10ارب200کروڑکا اسلحہ بیچ کردوسرے نمبرپررہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.